Bus Thori Si Mohabbat Novel By Tisha Gohar Episode 2
Bus Thori Si Mohabbat Novel By Tisha Gohar Episode 2
"ہیمان۔۔۔۔۔آئی ایم سوری نا!" اس نے ہیمان کے بازو پر اپنا ہاتھ رکھا۔
"کہا نا مجھے تمھارے سوری کی ضرورت نہیں ہے!" ہیمان نے اپنا بازو چھڑا لیا۔ تاشہ اس کے انداز پہ دل گرفتہ ہوئی مگر اس نے کوشش جاری رکھی۔
"اچھا آئسکریم کھاؤ گے؟" شاید ایسے ہی مان جاتا۔
"تاشہ! میں پانچ سال کا بچہ نہیں ہوں جو آئسکریم سے بہلا رہی ہو مجھے۔" اس نے سنجیدگی سے اس کی آنکھوں میں دیکھتے ہوئے کہا اور منہ دوسری جانب کر لیا۔
"پھر کیا لے کر مانو گے؟" اس کے انداز سے لگ رہا تھا کہ وہ کسی ضدی بچے کی طرح اسے منا کر ہی دم لے گی۔ اس کا یہ انداز ہیمان کو دل ہی دل میں حیران کر رہا تھا مگر وہ اس پہ ظاہر نہیں کر رہا تھا۔
"بائیک کی چابی!"
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Copyright reserved by Kitab Nagri
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇
إرسال تعليق
إرسال تعليق