Safaki Ki Dastaan by Zillay Maryam Complete Novel


سفاکی کی داستان ازقلم ظلِ مریم مکمل ناول۔ یہ حقیقت پر مبنی کہانی ہے جو ایک ایسی لڑکی کی کہانی ہے جو پچھلے تین سالوں سے بے قصور نام نہاد اساتذہ کے ظلم کا نشانہ بنتی آرہی ہے نا صرف وہ طالبہ بلکہ اس سے منسلک ہر طالبہ خواہ وہ اس کی کلا س میٹ ہو یا پھر دوسری کلاس کی ہو سب ان نام نہاد اساتذہ کے ظلم کی بھینٹ چڑھ رہی ہیں
جی ہاں وہ طالبہ کسی لبرلزم کو ماننے والی نہیں اور نہ ہی کسی دوسرے مذھب سے منسلک ہے بلکہ وہ دین اسلام کو ماننے والی ہے۔ 
جس نے اسلام سے سیکھا کہ سچ نجات بخشتا ہے اور سچوں کے ساتھ اللّٰہ پاک کی پاک ذات ہے جو سچ کا ساتھ دے سچ بولے تو اس کے لیے اس کے کریم رب کے ہاں عزت کی روزی ہے۔
اور جھوٹوں پر اللّٰہ پاک کی لعنت ہے۔
تو میں اپنی اس سچی کہانی کی شروعات اس کہانی کے مرکزی سچے کردار رومی سے کروں گی 

مجھے امید ہے میرا یہ پہلا منظر عام پر آنا والا قصہ سب کو اچھا لگے گا خاص طور پر اس  تحریک کے لوگوں کو جس سے رومی وابستہ ہیں۔ نیچے دئیے ہوئے بٹن سے پی ڈی ایف حاصل کریں۔

Novel removed

Related Posts

إرسال تعليق