Aseer e Mohabbat by Ume Emaan Fatima Online Novel Episode 01


Aseer e Mohabbat by Ume Emaan Fatima Online Urdu Novel Episode 01 Posted on Novel Bank. Cousin Marriage Based, Revenge Based, Rude Hero and Hate Based Urdu Novel.

پورا خاندان لال حویلی میں جمع ہو چکا تھا اور شاہ جمال اور شاہ جمیل شہر سے شاہ ولید کی میت لینے گئے تھے۔
پھر ایمبولینس کی آواز آئی تو گھر کی خواتین پھر سے بین ڈالنے لگ گئی تھی۔
پھر میت کو اندر لائے اور اس کے پیچھے شاہ ولید کی بیوہ اور دونوں بیٹیاں اندر داخل ہوئیں تو بڑی ماں اور کچھ اور خواتین نے انہیں دیکھتے ہی کوسنا شروع کر دیا تھا۔
مسکان اور مشال، زیبا ولید کی چارپائی کے ساتھ جڑ کر بیٹھی تھیں
بابا پلیز اٹھ جائیے نا، آپ تو ہماری آنکھوں میں ایک آنسو نہیں آنے دیتے تھے مگر کل رات سے ہم رو رہے ہیں، آپ اٹھ کیوں نہیں رہے ہیں، بابا پلیز اٹھ جائیے ہم کیسے جئیے گے آپ کے بغیر، مسکان ولید کے چہرے پہ ہاتھ پھیرتے روتے ہوئے بولی۔
اےےے لڑکی ہاتھ اٹھا، ناپاک کئے جا رہی ہے میرے بچے کو، بڑی ماں دھاڑی۔۔۔۔۔۔۔

نیچے دئے ہوئے لنک سے پوری قسط ڈاونلوڈ کریں۔


Online Reading

Related Posts

إرسال تعليق