Dastaan e Karbala by Saima Bakhtiyar Complete Pdf


Dastaan e Karbala by Saima Bakhtiyar according to books and traditions Complete Pdf Posted on Novel Bank.

یہ داستان شروع ہوتی ہے اٹھائیس رجب ساٹھ ہجری سے۔۔۔۔
جب یزید حاکمِ وقت نے مدینے کے گورنر کو یہ حکم بھیجا کہ
حسین سے کہو میری بیعت کرے

یعنی یزید نہ صرف یہ کہ اپنی مرضی کا دین نافذ کرنا چاہتا تھا بلکہ وہ امام حسین سے اپنی بیعت کروا کر خود کو صحیح بھی ثابت کرنا چاہتا تھا۔
امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ تک پیغام پہنچایا گیا۔ آپ نے صاف انکار کیا ۔
ظاہر ہے
علی کا بیٹا فاطمہ کا لعل اور کیا کرتا۔
آپ نے فرمایا
مجھ جیسا اس جیسے کی بیعت نہیں کر سکتا

امام حسین نے بیعت سے صاف انکار کرنے کے ساتھ ہی ایک مشکل فیصلہ کیا اور یہیں سے شروع ہوتی ہے داستانِ کربلا۔

 : نوٹ 
 ادارہ ناول بینک کا حالات و واقعات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ یہ تمام داستان مختلف کتابوں اور روایات کی روشنی میں لکھی گئی ہے۔ 

Related Posts

إرسال تعليق