Ghasaq by Malaika Rafi Novel Episode 01


Ghasaq by Malaika Rafi Online Urdu Novel Episode 01 Posted on Novel Bank. Gangster Based, Urdu Romantic Novel, Journalist Base,Politics Based Novel.


اسکے انگلیوں کی سرسراہٹ اسے اپنی پشت پہ محسوس ہو رہی تھی۔۔۔۔۔ 
اس کے پرحدت لبوں کا لمس عنازیہ کو اپنی گردن پہ محسوس ہوئی تھی۔۔۔۔ 
وہ جھٹکے سے مڑی تھی۔۔ 
لیکن 
ہر طرف لاشیں تھیں۔۔۔۔ 
اس کے اپنوں کی لاشیں۔۔۔ 
اس کے پاپا کی خون میں لٹ پر باڈی ۔۔۔ 
اس کے مما کی تڑپتی باڈی ۔۔۔ 
اس کے بھائی کا مردہ جسم 
اور 
اس کی چھوٹی بہن کی برہنہ لاش۔۔۔ 
وہ آنسو آنکھوں میں لیے ان سب کو دیکھ رہی تھی 
جنہیں وہ کھو چکی تھی ۔۔۔ 
اور 
 بلکل اچانک وہ سامنے آ گیا تھا ۔۔ 
" عالیار خان"  
وہ ایکدم سے چیخ کے اٹھی تھی ۔۔۔ 
پورا جسم پسینے سے نہایا ہوا تھا ۔۔۔ 
چہرے پہ پسینے کی ننھی ننھی بوندیں تھی ۔۔۔ 
اور دل کانپ رہا تھا ۔۔۔۔ 
اس نے ادھر ادھر دیکھا 
وہ اپنے کمرے میں تھی ۔۔۔۔ 
دوسرے کمرے سے امتسال بھاگتی ہوئی آئی تھی 
" عنازیہ ٹھیک ہو تم؟" 
وہ خوفزدہ آنکھوں سے امتسال کو دیکھ رہی تھی
پھر رونے لگ گئی۔۔۔ کیسے زندہ گھوم رہا ہے میرے اپنوں کا قاتل۔۔ کیسے
وہ اپنے بال مٹھیوں میں پکڑ کے چلائی تھی ۔۔۔۔۔ 
امتسال نے اسے ایسا کرنے سے روکا تھا ۔۔۔۔ 

 ریلیکس عنازیہ مل جائے گا قاتل ۔۔۔ عالیار نے کہا تو ہے کہ ڈھونڈ نکالے گو اسے 
 جھوٹ بولتا ہے وہ۔۔۔ جھوٹا ہے وہ۔۔۔ مجھے تکلیف دیتا ہے وہ
وہ چیخی تھی ۔۔ جو شخص تم سے اتنی محبت کرتا ہے عنازیہ کہ تمہیں چوٹ تک لگے وہ تڑپتا ہے۔ پھر کیسے وہ تکلیف دےسکتا ہے تمہیں؟ حقیقت جلد کھل کے سامنے آ جائے گی۔

نیچے دئے ہوئے لنک سے پوری قسط ڈاونلوڈ کریں۔


Online Reading

Related Posts

إرسال تعليق