Saroor e Dil Novel by Bint e Arif Episode 01 Online Urdu Novel. Rude hero, Boss and Employ Based Love Story Urdu Novel.
سر وہ لڑکی اب تک ہے آپ سے ملنے کی ضد کررہی ہے صبح سے باہر بیٹھی ہیں ۔۔۔
سیکرٹری نے آکر جھنجھلاتے ہوئے کہا۔
" کون؟"
لیپ ٹاپ سے نظریں اوپر اٹھا کر ایک نظر اپنے سیکرٹری کو دیکھا۔
سر کوئی ذرافشاں نامی لڑکی ہے۔۔ کہتی ہے ایک بار ملنا ہے آپ سے بس۔۔
"بول دو سر نہیں ہیں۔۔"
کام میں مگن ہوتے حقارت سے کہا۔ یہی تو تھا اسکا انداز ۔۔اپنے سےکم یا چھوٹے لوگوں سے ملنا بھی اسے گوارا نہیں تھا وہ لڑکی صبح سے بیٹھی تھی یا رات سے اسے کوئی فرق نہیں پڑتا تھا ایسی لڑکیاں آئے دن اسے اپنے آفس میں نظر آتی تھیں ۔۔
"سر میں کہہ چکا ہوں۔۔"
سیکرٹری جھنجھلایا ۔۔ وہ خود واقف تھا اپنے مالک کے مزاج سے۔۔
"تو پھر کیا مسئلہ ہے۔۔"
لیپ ٹاپ کو پیچھے دھکیلتے وہ قدرے غصے میں بلند آواز میں بولا۔ ایک منٹ کے لیے سیکرٹری بھی گھبرایا ساری جھنجھلاہٹ ھواء ہوئی۔
نیچے دئے ہوئے لنک سے پوری قسط ڈاونلوڈ کریں۔
Online Reading
إرسال تعليق
إرسال تعليق