Ruswa Howe Ishq Mein by Fariha Islam Online Urdu Novel. Age Difference Based and Second Marriage Based Love Story Urdu Novel in Pdf Complete Posted on Novel Bank.
کو۔کون ارد؟؟ کیا فضول بول رہی ہے؟؟
وہ ایک دم پلٹی تھی
کون ارد ؟؟؟وہی ارد جس سے تو محبت کرتی تھی تو ہمیں نا بھی بتائے لیکن ہم اندھے نہیں ہے دل
وہ ٹھیک نہیں ہیں ان کی حالت ٹھیک نہیں ہے وہ بیمار ہیں۔۔
ردا کے لفظوں کے اس کے دل پر تیر چلائے تھے مگر اسے کمزور نہیں پڑنا تھا
وہ بیمار ہو مرے یا جئے مجھے کیا ؟؟ میرا نکاح ہے اور پلیز یہ فضول بکواس مت کر میرے سامنے۔۔وہ چٹخی تھی۔۔
اچھا واقعی وہ نکاح جسے کرنے کے لئے تم خود سے لڑ رہی ہو یہ آنسو بہا رہی ہو تم پر بوجھ ہے یہ نیا رشتہ..
ہاں کر رہی ہوں نکاح آئی سمجھ اور ایک بار غور سے سن لو وہ شادی شدہ ہے جھوٹا ہے فریبی ہے نفرت کرتی ہوں اس سے میں۔۔۔ دھوکے باز ہے اور اگر تمہیں اس کی وکالت کرنی ہے آئندہ مجھ سے بات نہیں کرنا۔۔۔
وہ پتھر بن گئی تھی
إرسال تعليق
إرسال تعليق